empty
08.06.2020 07:37 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 جون 2020

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے نے ہمارے ویوو 3 کے ہدف 26۔124 تک ایک عمدہ اضافہ کا عمل بنایا تھا {بلند ترین سطح 43۔124} پر ہے جو کہ ویوو 3 میں موجود ہے - ابھی وقت ویوو 4 میں تصحیح کے لئے ہے - ہمارے پاس پہلے ہی ایک عمدہ تجزیہ ہے کہ کس تک یہ تصحیح ملے گی اور اس کی وجہ ویوو 2 کی شکل و صورت ہے

ویوو 2 سادہ تھی اور ایک پیچ دار تصحیح کی شکل میں تھی اور رد وبدل {متبادل} کا کلیہ ہمیں یہ بتاتا ہے اس کے بعد ویوو 4 مختصر ہوگی اور صرف ویوو 3 کے 6۔23 فیصد - 2۔38 فیصد تک ہی تصحیح کرے گی جس سے ہمیں 96۔120 {2۔38 فیصد} اور 28۔122 {6۔23 فیصد} پر اہداف ملے ہیں - لیکن چونکہ ویوو 2 سادہ تھی لہذا ویوو 4 کا پیچیدہ ملنا متوقع ہے جس سے تجارت مشکل رہے گی اور کسی بھی تجارت میں سٹاپ آوٹ کے امکانات ذیادہ رہیں گے

آر 3: 124.70

آر 2: 124.43

آر 1: 124.00

پیوٹ : 123.51

ایس 1: 123.23

ایس 2: 122.68

ایس 3: 122.28

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں سیل 20۔124 کی سطح پر کی تھی اور اپنا سٹاپ لاس لیول نیچے بریک ایون پر کریں گے اور نفع 35۔122 کی سطح پر لیں گے


ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 جون 2025

یورو / یو ایس ڈی کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا پیٹرن اوپر کی طرف رجحان والے حصے کی تشکیل کی نشاندہی کرتا ہے۔ 28 فروری تک،

Chin Zhao 20:17 2025-06-30 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

جی بی پی / یو ایس ڈی کے لیے لہر کا پیٹرن اوپر کی طرف آنے والی لہر کے پیٹرن کی تشکیل کی تجویز کرتا ہے۔ لہر کی تصویر تقریباً

Chin Zhao 20:14 2025-06-30 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 جون 2025

یہ کہ 4 گھنٹے کے یورو / یو ایس ڈی چارٹ کا لہر پیٹرن اوپر کی طرف رجحان والے حصے کی ترقی کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ تبدیلی

Chin Zhao 19:35 2025-06-23 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 جون 2025

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا پیٹرن تیزی کے رجحان والے حصے کی تشکیل کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ تبدیلی مکمل

Chin Zhao 20:02 2025-06-18 UTC+2

جون 16 2025 کو یورو / یو ایس ڈی تجزیہ

چار گھنٹے کے یورو / یو ایس ڈی چارٹ پر لہر کا پیٹرن اوپر کی طرف رجحان والے حصے کی ترقی کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ تبدیلی

Chin Zhao 20:07 2025-06-16 UTC+2

جون 16 2025 کو جی بی پی/ یو ایس ڈی تجزیہ

جی بی پی/یو ایس ڈی کے لیے ویوو پیٹرن میں اوپر کی طرف امپلس رجحان کی ترقی جاری ہے۔ ویوو پیٹرن تقریباً یورو/امریکی ڈالر کی طرح ہی ہے، کیونکہ

Chin Zhao 19:58 2025-06-16 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جون 2025

بدھ کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی شرح مبادلہ میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن آج اور ہفتے کے آخر تک بہت زیادہ چڑھ سکتا

Chin Zhao 21:31 2025-06-04 UTC+2

جون 02 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کے لیے لہر کا ڈھانچہ بلش امپلس ویو پیٹرن کی تشکیل کی نشاندہی کرتا ہے۔ ویوو کا انداز قریب سے یورو

Chin Zhao 21:02 2025-06-02 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 جون 2025

یورو / یو ایس ڈی کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا ڈھانچہ تیزی کی شکل میں تبدیل ہو گیا ہے اور اس شکل کو برقرار رکھے ہوئے

Chin Zhao 20:56 2025-06-02 UTC+2

یورو / یوایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 مئی 2025

چار گھنٹے کے یورو / یو ایس ڈی چارٹ پر لہر کا ڈھانچہ تیزی کی ترتیب میں تبدیل ہو گیا ہے اور اس رفتار کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

Chin Zhao 19:39 2025-05-28 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback