انسٹا فاریکس مارکیٹ میں سب سے کم اسپریڈ پیش کرتا ہے۔
اکتوبر 2025 میں، انسٹا فاریکس نے چار قسم کے اکاؤنٹس متعارف کروا کر اپنے تجارتی حالات کو ڈرامائی طور پر تبدیل کیا
روسی ٹینس کھلاڑی اور انسٹا فاریکس کی برانڈ ایمبیزڈر داریا کاساتکینا نے رولینڈ گیروس ٹاپ ٹورنامنٹ کے چوتھے راونڈ میں اہم فتح حاصل کی .داریا کوآسٹریلیا کی موجود ہ ا وپن ٹائیٹل کا خطاب رکھنے والی اورورلڈ نمبر .2 کیرولین وو زنی ایکی کے خلاف کھیلنا تھا.
تاہم، مخالف کے تما م ٹائیٹل کا سا تکینا پر کچھ اثر ہوا۔ لیکن انھوں نے سیدھے سیٹوں کے (2: 6 6: 3)کے ساتھ جیت میں دو گھنٹے سے کم وقت لیا.
کوارٹر فائینل میں داریا کاساتکینا امریکہ کی نمبر 10سلواین اسٹیفنز کا سامنا کريں گی.
رولینڈ گیروس دنیاں کا پہلا اہم کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ ایونٹ اور چار ،سالانہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کا دوسرا ایونٹ ہے. ٹورنامنٹ کا فائنل 9 جون کو ہوگا اور مجموعی قیمت فنڈ 39 ملین یورو سے زیادہ ہوگی.
