empty
 
 
23.09.2022 05:47 PM
سونے کا قلیل مُدتی تجزیہ برائے 23 ستمبر 2022

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

نیلی مستطیل - سپورٹ (ٹوٹ گئی ہے)

سونے کی قیمت نے $1,660 کی قلیل مدتی سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے اور $1,640 تک نیچے گئی ہے۔ رجحان بدستور بئیرش ہے کیونکہ قیمت مسلسل لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنا رہی ہے۔ بلز سابقہ تنزلی کا صرف 38 فیصد ہی ریٹریس کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ قیمت کا یہ عمل کسی بڑے اضافہ کو بنانے میں بُلز کی کمزوری کی تصدیق کرتا ہے۔ 50% ریٹریسمنٹ تک پہنچنے میں ناکامی کی وجہ سے قلیل مدتی سپورٹ سے نیچے کی قیمت نے بریک کی ہے۔ اگلا قلیل مدتی تنزلی کا ہدف $1,620 ہے۔ $1,620-$1,600 میں ہمیں ایک طویل مدتی سپورٹ ملتی ہے جو بہت اہم ہے۔ اس علاقے سے اضافہ کی توجیح بنتی ہے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback