empty
 
 
22.09.2022 06:23 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 22 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بدھ کے روز نیو یارک دوانیہ میں ایتھریم $ 1،220 سے کمزور ہوا تھا۔ فیڈ نے افراط زر کو مات دینے کے لئے سود کی شرح میں 75 بی پی ایس میں اضافے کے بعد زیادہ تر خطرناک اثاثوں پر دباؤ ڈالا تھا۔ فنڈامینٹلز سے قلیل مدتی قیمت کی کارروائی کو متاثر کیا جاسکتا ہے لیکن تکنیکی طور پر چارٹ اب بھی یہاں سے ایک لمبے عرصہ سے انتظار میں بُلش رجحان کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے واپسی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

جیسا کہ ایچ 4 چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے ایتھریم نے کہ 2،031 اور 1،220 کے درمیان تین ویووز کو مکمل کرلیا ہے۔ مذکورہ بالا تنزلی تصحیحی معلوم ہوتی ہے اور ابتدائی جیساء کہ ایچ 4 چارٹ پر دیکھا جاسکتا ہے 800 ڈالر اور 2031 ڈالر کے درمیان کے اضافہ کے 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ سے اضافہ کر رہا ہے۔ اگر مذکورہ بالا ڈھانچہ اچھی طرح سے برقرار ہے تو ، بُلز جلد ہی مضبوطی میں آجائیں گے۔

یہ بھی نوٹ کریں کہ آر ایس آئی نے بُلش ڈائیورجنس بنائی ہے کیونکہ قیمت 1220 ڈالر پر کم ترین سوئنگ لوو تک نیچے آئی ہے - بُلش ڈائیورجنس اور ماضی میں ریزسٹنس سے سپورٹ زون میں تبدیل ہوا اور 0.618 فیبوناچی سے اضافہ کا امتزاج ذیادہ امکانی صورتحال کو پیش کررہا ہے - 1412 ڈالر سے اوپر کا اضافہ اس کی تصدیق ہوگی کہ اہم ترین سطح موجود ہے اور بُلز واپس مضبوط ہوئے ہیں

تجارتی منصوبہ

امکان 900 ڈالر کے مقابلہ میں 1800 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback